41

وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہے۔

(آتش نیوز )وزیر اعلی پنجاب نے سید محسن رضا نقوی نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہے،محکمہ داخلہ کی چودہ معائینہ چیک پوسٹ بنانے کی منظوری
اٹک میانوالی بھکر ،رحیم یار خان میں یہ چیک پودا بنائی جائیں گی،کچہ کے علاقہ میں ایک پولیس بیس اسٹیشن اور انیس پولیس پوسٹ بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں