5

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں کی غیرقانونی تعمیرات/کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی

(آتش نیوز) ایل ڈی اے عملے نے اعوان ٹاﺅن، سبزہ زار،علامہ اقبال ٹاﺅن، قاضی ٹاﺅن اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کی۔

اعوان ٹاﺅن میں غیرقانونی دکانیں جزوی طور پر مسمار کر دی گئیں۔

قاضی ٹاﺅن میں غیرقانونی دکانوں کے شٹرز ہٹا دیئے گئے۔

پلاٹ نمبر766ایچ ،سبزہ زار سکیم میں نیلام گھر/ غیرقانونی شیڈز مسمار کر دیئے۔

پلاٹ نمبر14اے مرغزار سکیم پر غیر قانونی کمرشل جم، سیل کر دیا گیا۔

پلاٹ نمبر15ایچ /آئی سبزہ زار سکیم پر قائم غیر قانونی شوروم سیل کر دیا ۔

پلاٹ نمبر22ڈی اور58سی سبزہ زار سکیم پرلگا یا گئے سپورٹس نیٹ ہٹا دیئے گئے۔

پلاٹ نمبر1050،1051 راوی بلاک علامہ اقبال ٹاون کو سربمہر کر کے بورڈز ہٹا دیئے گئے ۔

پلاٹ نمبر1 کامران علامہ اقبال ٹاون میں غیر قانونی زیر تعمیر ریسٹورنٹ مسمار کر دیا گیا۔

آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ زون ٹو نے کی۔

شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات /کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں