22

میٹرو بس، اورنج ٹرین میں طلبا کے مفت سفر پر پابندی عائد

(آتش نیوز) لاہور میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹرو بس اور اورنج ٹرین میں طلبا کے مفت سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کے جاری کردہ بیان کے مطابق میٹرو بس اور اورنج ٹرین میں 16 دسمبر سے طلبا کے مفت سفر کی سہولت تاحکم ثانی ختم کر دی گئی ہے۔موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام پر طلبا کی مفت سفر کی اسکیم کے دوبارہ اجرا کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں