26

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

(آتش نیوز) وفاقی دارالحکومت میں پیش آئے افسوس ناک واقعے میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ یہ واقعہ تھانہ کھنہ کی حدود میں سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس ایک گھر میں پیش آیا جہاں لڑکے نے لڑکی کوقتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔وفاقی دارالحکومت میں پیش آئے افسوس ناک واقعے میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ یہ واقعہ تھانہ کھنہ کی حدود میں سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس ایک گھر میں پیش آیا جہاں لڑکے نے لڑکی کوقتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں